اہم خبریں

عائشہ منزل کے قریب شہری نے ڈاکوئوں پر گاڑی چڑھادی:

PC/PNA عائشہ منزل کے قریب شہری نے ڈاکوئوں پر گاڑی چڑھادی ڈاکو ایک شہری سے لوٹ مار کررہے تھے گاڑی میں گزرنے والے شہری نے دیکھ لیا دوبارہ ڈاکوئوں کو ٹکر ماریکار سوار کی ٹکر سے ایک ملزم موٹر سائیکلسمیت کافی دور تک رگڑتا…

ایس ایس پی ایسٹ کا افطار کا انتظام جوانوں میں گھل مل گئے

PNA ایس ایس پی ایسٹ، ایس پی جمشید ڈویژن ، ایس ایچ او برگیڈ اور ایس ایچ او سولجر بازار نے جناب ایس ایس پی صاحب کی طرف سے افطار میں جوانوں کے ساتھ شرکت کی، جناب ایس ایس پی ایسٹ نے خود افطار کا انتظام کیا۔ ایس ایس پی صاحب جوانوں میں گھل مل…

عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنا ہمارا اولین فرض ہے:ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان

PC/PNA P R E S S - R E L E A S E ایس ایس پی صاحب ٹھٹہ کا ضلع بھر کے تمام پولیس افسران کے ساتھ ایس ایس پی آفس ٹھٹہ میں میٹنگ کا انعقاد۔ ایس ایس پی ٹھٹہ جناب ڈاکٹر محمد عمران خان صاحب کی جانب سے ایس ایس پی آفس ٹھٹہ میں تمام ایس ڈی پی…

85 کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد:کا لعدم تنظیمو ں کی فہرست جاری

PC/PNA 85 کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد حکومت نے کالعدم تنظیموں کو نہ صرف عطیات دینے سے منع کیا ہے بلکہ ان تنظیموں کی جانب سے چندہ جمع کرنے کی اطلاع کائونٹر ٹیر رازم ڈیپارٹمنٹ کے ٹال فری نمبر 080011111 پر دینے کی اپیل کی ہے…

کراچی ٹو کوئٹہ چلنے والی کوچ کی رفتار 140 سے بھی تجاوز:

PC/PNA طارق خان  کوچ کی رفتار اس وڈیو ملاحظہ فرمائیں  کوچ ڈرائیورز اس سنگل روڈ پر کس طرح گاڑیوں کو اسپیڈ سے چلاتے ہیں اور اکثر حادثات کا شکار ہوجاتے ہیں واضع رہے کہ لسبیلہ کے ایریا میں ٹریفک کا دباؤ بھی زیادہ ہوتا ہے لیکن…

بلدیہ ضلع وسطی کے میونسپل کمشنر غیر قانونی تشہیری بورڈز کے خلاف کیا گیاآپریشن مشکوک حیثیت اختیار کر…

PC/PNA ۔ بلدیہ ضلع وسطی کے میونسپل کمشنر غیر قانونی تشہیری بورڈز کے خلاف کیا گیاآپریشنمشکوک حیثیت اختیار کر گیا کھلے عام رشوت بھتہ اور دھمکیوں کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ارتاویا نا میں غیر رجسٹرڈ کمپنی کو معاونت کے لئے مقرر کیا گیا …

تھانہ B-سیکشن پولیس نے اصل حقیقت واضح کر دی۔ دو دن سے چلنے والے تماشے کا ڈراپ سین:

PNA سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر کی تردید چند گھنٹوں قبل سوشل میڈیا پر کے حوالے سے خبر گردش کر رہی تھی جس پر ایس ایس پی حیدرآباد عبدالسلام شیخ صاحب نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ASP سٹی علینہ راجپر کو واقع کی انکوائری کا حکم دیا۔ میڈم…

کالعدم قرار دی گئی تحریک لبیک تنظیم کے حق میں پوسٹیں کرنے نے پر پابندی کریک ڈاؤن کا حکم :

رپورٹ رضوان خان  PNA ریاست کے خلاف پوسٹیں لگانے والے ، عوامی بغاوت اکسانے والی پوسٹ شیر کرنے والے ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف پوسٹیں شیر کرنے اور نفرت پیدا کرنے والے اور وہ تمام عناصر جو دہشت گرد قرار دی گئی تنظیموں کے…

عباسی شہید اسپتال کے پاس لوٹ مار کرنے والے دو افراد کی عوام کے ہاتھوں درگت پولیس سروس کارڈ بھی برآمد

PC/PNA دو مبینہ پولیس اہلکاروں کی لوٹ مار اور عوام کے ہاتھوں درگت اہلکاروں کو عباسی شہید ہسپتال کراچی کے قریب لوٹ مار کرتے ہوے عوام نے پکڑ لیا عباسی شہید اسپتال کے پاس لوٹ مار کرنے والے دو افراد کی عوام کے ہاتھوں درگت پولیس سروس کارڈ بھی…

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی ہرقسم کی میڈیاکوریج پرپابندی لگادی پیمرااعلامیہ:

PC/PNA کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی ہرقسم کی میڈیاکوریج پرپابندی لگادی  ‏پیمراکےریگولیشن،ضابطہ اخلاق کےتحت کالعدم تنظیموں کی میڈیاکوریج پرپابندی ہے  ‏وزارت داخلہ نےتحریک لبیک پاکستان کوکالعدم قرار دیا ہے