ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ۔گھر کے باہر گولی پیٹ میں مار کر حملہ آور فرار
اس وقت ہسپتال میں ڈاکٹرز کی نگہداشت میں۔ حالت خطرے سے باہر مگر زخم گہرا ہے
-ابصار عالم کو ایک گولی پیٹ میں لگی ہے. پولیس ذرائع
اس سازش و دہشت گردی کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے.سید طلعت حسین
ابصار عالم پر فائرنگ کرنے والے قانون سے بچ نہیں سکیں گے، وہ بہت جلد قانون کی گرفت میں ہونگے شیخ رشید
ابصار عالم پر فائرنگ کے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد
وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی بھی مذمت جوں ہی تفصیلات سامنے آئیں گی، میڈیا کے سامنے رکھیں گے۔