اہم خبریں

تمام تجارتی مراکز 3 روز کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا:ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

238

 

تمام تجارتی مراکز 3روز کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا:ڈپٹی کمشنر اسلام آباد  

نوٹی فیکیشن میں کہا گیا ہے کہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو کمرشل ایریاز بند رہیں گے۔ اس کے علاوہ تمام تفریحی مقامات اور پارکس کو بھی 3 روز کیلئے مکمل بند رکھا جائے گا۔

 

۱/۳- اسلام آباد، کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث انتظامیہ کا تین سب سیکٹرز کو سیل کرنے کا فیصلہ۔سیل کیے جانے والے سب سیکٹرز میں F-11/1, I-8/4 اور I-10/2 شامل ہيں۔ ان سب سیکٹرز کو آج رات سے سیل کیا جا رہا ہے۔   ۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد  

۳/۳- کھلے مقامات پر تین سو افراد کے اجتماع پر صرف دو گھنٹے کے لیے اجازت ہو گی۔ دفاتر کو اپنے 50 فیصد عملہ سے زیادہ عملہ بلانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری کاروائ کی جاۓ گی اور ایل بھی کیا جا سکتا ہے ۔اپنا خیال رکھیں اور SOPs پر عمل کریں-۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.