اہم خبریں

ایس ایس پی ایسٹ کا افطار کا انتظام جوانوں میں گھل مل گئے

264

PNA

ایس ایس پی ایسٹ، ایس پی جمشید ڈویژن ، ایس ایچ او برگیڈ اور ایس ایچ او سولجر بازار نے جناب ایس ایس پی صاحب کی طرف سے افطار میں جوانوں کے ساتھ شرکت کی، جناب ایس ایس پی ایسٹ نے خود افطار کا انتظام کیا۔ ایس ایس پی صاحب جوانوں میں گھل مل گئے اور ان کی حوصلہ افزائی کی.

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.