اہم خبریں

نسیم نگر پولیس کی چھاپہ مار کاروائیوں میں چور و ڈکیت گینگ کے کارندوں سمیت 4 ملزمان گرفتار، مقدمات درج

289

P.N.A News

HYD 24/7

چیک پوسٹ نسیم نگرانچارج انسپیکٹر وزیر احمد بروہی کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کاروائیاں

دوران پیٹرولنگ نسیم نگر پولیس کو مخفی اطلاع موصول ہوئی کہ منظم چور و ڈکیت گینگ کے 2 کارندے ڈکیتی کی واردات کے ارادے سے تھانہ حدود نقاش ویلاز سے سجن دیتھا جانے والے لنک روڈ کے قریب کھڑے ہیں جس پر پولیس نے بروقت موقع پر چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عبدالجبار رند بلوچ اور غلام جان جتوئی کو 30 بور پسٹل بمعہ راؤنڈز اور 1 عدد موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا

دوران تفتیش گرفتار ملزمان نے اپنا تعلق منظم چور و ڈکیت گینگ سے ظاہر کرتے ہوئے مزید اپنے بیان میں اعتراف کیا کہ ہم ڈکیتی کی واردات کی نیت سے کھڑے تھے

گرفتار ملزمان کے قبضے سے برآمد موٹر سائیکل ہائی اسپیڈ، انجن نمبر RMI-23495, چیچز نمبر 5673396 کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا

گرفتار ملزمان کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے

نسیم نگر پولیس نے مذکورہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے

144/2022 u/s 401, 34 PPC

145/2022 u/s 23-A S.A.A

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.