اہم خبریں

کراچی ٹو کوئٹہ چلنے والی کوچ کی رفتار 140 سے بھی تجاوز:

328

PC/PNA

طارق خان

 کوچ کی رفتار اس وڈیو ملاحظہ فرمائیں

 

 کوچ ڈرائیورز اس سنگل روڈ پر کس طرح گاڑیوں کو اسپیڈ سے چلاتے ہیں اور اکثر حادثات کا شکار ہوجاتے ہیں

واضع رہے کہ لسبیلہ کے ایریا میں ٹریفک کا دباؤ بھی زیادہ ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود اتنی اسپیڈ سے چلانا انسانی جانوں سے کھیلنے کے مترادف عمل ہے اس عمل پر موٹر پولیس کو ایکشن لینا چاہیئے۔ مزکورہ کوچ کی رفتار 140 سے بھی تجاوز ہے:

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.