اہم خبریں

غریب آباد بلوچ ہوٹل کے قریب پولیس مقابلہ. 2 ڈکیت زخمی چھیپا ذرائع۔

PC/PNA کراچی:غریب آباد بلوچ ہوٹل کے قریب پولیس مقابلہ 02 ڈکیت زخمی عباسی ہسپتال منتقل کیاگیاہے۔چھیپا ذرائع۔ زخمی ہونے والوں کی شناخت ساجد ولد عثمان عمر27سال،خرم ولد نامعلوم عمر35سال۔چھیپا  ذرائع۔ CHHIPA INFORMATION BUREAU چھیپا…

کراچی غربی میں تمام پولنگ اسٹیشنوںپر ہدا یت جاری.پُرامن ضمنی انتخاب کیلئے رینجرزتعینات ہوگی

PNA پریس ریلیز  19اپریل 2021 کراچی (پ ر) صوبائی الیکشن کمشنر سندھ جناب اعجاز انور چوہان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے حوالے سے ہدا یت جاری کی ہیں کہ دوران ضمنی الیکشن NA-249 کراچی…

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت5 شہری جاں بحق اور12 زخمی :

PC/PNA 21/04/2021 وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی کوئٹہ کے مقامی ہوٹل کی پارکنگ میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت۔ ایک پولیس اہلکار بھی شہید زخمیوں میں 2اسسٹنٹ کمشنر بھی شامل ہیں، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کوئٹہ اعجاز احمد اور اسسٹنٹ…

انسان اور جانور ہر ایک کی جان قیمتی ہے : مگربہت بڑا سبق دیکھیے اس ویڈیو میں.

PC/PNA video by IRFAN انسان اور جانور ہر ایک کی جان قیمتی ہے  یوں تو اس ویڈیو کے اندر بہت سارے لوگوں کے لیے دلچسپی ہوگی مزاح بھی ہوگا تفریح بھی ہوگی مگر اس کے اندر ایک بہت بڑا سبق موجود ہے غور و فکر کرنے کا مقام مقرر کرنےکے لئے بھی…

مدینہ کالونی 24 مارکیٹ شاھراہ علی سے نجی بینک سے دو افراد سے ملزمان نے پیچھا کرکے فائرنگ کرکے کیش…

PC/PNA مدینہ کالونی ڈکیتیملزمان کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پراگی۔ مدینہ کالونی 24 مارکیٹ شاھراہ علی سے نجی بینک سے دو افراد کیش لے کر نکلے تو ملزمان نے انہے پیچھا کرکے فائرنگ کرکے کیش چھین کر فرار۔ دو موٹر سائیکل سوار…

رمضان کے چار خصوصی اعمال:

لوگ پوچھتے ہیں کہ رمضان میں کیا وظیفہ پڑھیں کیا عمل کریں جب آپ  صلی اللہ علیہ وسلم  نے ہمیں وظائفِ رمضان عطا فرمائےہیں  تو ہمیں کوئی اور وظیفہ تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیوں کہ آپ  صلی اللہ علیہ وسلم  کے بتلائے ہوئے وظیفوں سے بڑھ کر…

‏ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ۔گھر کے باہر گولی پیٹ میں مار کر حملہ آور فرار;

‏ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ۔گھر کے باہر گولی پیٹ میں مار کر حملہ آور فرار  اس وقت ہسپتال میں ڈاکٹرز کی نگہداشت میں۔  حالت خطرے سے باہر مگر زخم گہرا ہے  -ابصار عالم کو ایک گولی پیٹ میں لگی ہے. پولیس ذرائع اس سازش و دہشت گردی کی جتنی مزمت…

‏مذاکرات کی کامیابی کا باقاعدہ اعلان:قومی اسمبلی کا تاریخی اجلاس، فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی…

‏مذاکرات کی کامیابی کا باقاعدہ اعلان,حکومت آج اسمبلی میں فرانسیسی سفیر کو نکالنے کی قرار داد پیش کردے گی-شیخ رشید.  تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی امجد علی خان نے یہ قرارداد پیش کی. پاکستان کے ایوان زیریں میں پیش کی گئی اس تاریخی…

کالعدم تحریک لبیک کا شیخ رشید کے استعفے کا مطالبہ…استعفے کا مطالبہ تسلیم نہیں کیا جائے گا…

PC/PNA کالعدم تحریک لبیک کا شیخ رشید کے استعفے کا مطالبہ کالعدم تحریک لبیک کے قائدین فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے مطالبے پر قائم ہیں  کالعدم تحریک لبیک نے حکومت سے اپنے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔  حکومتی وفد اور کالعدم…