اہم خبریں

اہم اعلانات

 

تمام حضرات کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ پاور نیوز ایجنسی 2021 تک کے تمام عملہ کو بشمول انتظامیہ فارغ کر دیا گیا ہےتمام کارڈ منسوخ کر دیے گئے ہیں تمام عملے کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔

کسی کو بھی اپنی پرانی حیثیت کا تعارف کرانا اور نیوز ایجنسی کا نام استعمال کرکے کسی بھی قسم کا کام کرانا غیر قانونی ہوگا پاور نیوز ایجنسی نے تمام NEW اتھارٹیز مقرر کی ہیں۔

ادارے کو باوثوق ذرائع سے یہ اطلاع ملی ہے کہ اب بھی کچھ لوگ اپنی سابقہ حیثیت کو متعارف کرا کے ادارے کی پالیسیوں اور اور کام پر اثر انداز ہورہے ہیں اور مختلف سرکاری غیر سرکاری اداروں میں بھی پاور نیوز کا نام استعمال کر رہے ہیں جبکہ ان کا کوئی تعلق اور نیوز سے نہیں ہے۔

تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے نوٹ فرما لیں کوئی بھی پاور نیوز کا نام استعمال کرے تو اس کا آئی ڈی چیک کیا جائے۔

پاور نیوز ایجنسی نے مختلف اداروں میں رابطوں کے لیے نئے افراد مقرر کر دیے ہیں جن کو اتھارٹی لیٹر جاری کیے گئے ہیں۔ اور ادارے کی طرف س وہی متعلقہ افراد مقررہ تاریخ تک مجاز ہیں۔

کسی بھی تصدیقی صورت حال میں ادارے کی ای میل ایڈریس یا واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیا جائے۔

Email@Chief Editor——> powernewsagency007@gmail.com

Email Web Media———> info@powernews.live

Whats App          ———-> +92-333-921-9111

https://www.facebook.com/cheif.aditor/

https://www.facebook.com/Powenewsagency2021