اہم خبریں

گلشن حدید غو ثیہ ہوٹل کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص ہلاک۔چھیپا ذرائع۔

252

 

چھیپا انفارمیشن بیورو۔(CIB)

MESSAGE NUMBER:A-281

وقت:05:44تاریخ  2021-04-01دن:جمعرات

کراچی:گلشن حدید غو ثیہ ہوٹل کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص ہلاک۔

ہلاک ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیاجارہا ہے

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت  حبیب اللہ ولد باری داد عمر40سال۔چھیپا ذرائع۔

چھیپا ایمبولینس۔1020?

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.