سینٸر جرنلسٹ فیروز علی کامدی کی کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت
PNA/KUJ-W
معروف کاروباری و سماجی شخصیت اور سینٸر جرنلسٹ فیروز علی کامدی بھائی اور محمد وسیم کامدی بھائی کی کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت
پولیس اور رینجرز شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے دعا کی کہ اللّه پاک انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماۓ آمین وسیم کامدی
اللّه پاک پولیس اور رینجرز کے زخمی جوانوں کو جلد از جلد صحتیاب فرماۓ آمین وسیم کامدی
پولیس اور رینجرز کی دلیرانہ جوابی کارروائی پر جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
فیروز علی کامدی بھائی
دہشت گرد اپنی بزدلانہ کارروائیوں سے عوام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے ہیں وسیم کامدی