اہم خبریں

غیر قانونی تعمیرات کیسز کی بھرمار ہوچکی، جسٹس عقیل احمد عباسی سندھ ہائی کورٹ

354

PNA

Report By Salman Shabir

 

سندھ ہائی کورٹ شہر میں غیر قانونی تعمیرات کے مختلف کیسز کی سماعت

سندھ ہائی کورٹ کی غیر قانونی تعمیرات کے کیسز سے متعلق اہم آبزوریشن

غیر قانونی تعمیرات کیسز کی بھرمار ہوچکی، جسٹس عقیل احمد عباسی

دس دس سال سے کیسز چل رہے ہیں، جسٹس عقیل احمد عباسی

لوگ پریشان ہیں، داد رسی نہیں ہو رہی، عدالت

پتہ نہیں ایس بی سی اے میں کیا ہو رہا ہے، عدالت

ایس بی سی قانونی ٹیم معاونت کرنے کو تیار نہیں، جسٹس عقیل احمد عباسی

شکایت کرنے والے ضابطوں کی کارروائی مکمل کیے بغیر عدالت آرہے ہیں، عدالت

کسی کو پتہ ہی نہیں غیر قانونی تعمیرات پر عدالت آنے کا کیا طریقہ کار ہے، عدالت

ایک زمانے میں ایس بی سی اے میں شکایت سیل بنانے کا حکم دیا گیا تھا، عدالت

ایس بی سی اے کو غیر قانونی تعمیرات پر شکایات سننے کا حکم دیا گیا، عدالت

سب سن لیں، براہ راست عدالت آنے والے کیسز کو نہیں سنئیں گے، عدالت

پہلے ضابطوں کی کارروائی مکمل کریں پھر عدالت سے رجوع کریں، جسٹس عقیل احمد عباسی

عدالت کا وکلا کو ضابطے کی کارروائی کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.