اہم خبریں

بائیک رائیڈروں کی وجہ سے 12سے ذائد موٹر سائیکلیں آپس میں الجھ کر گرگئیں:

PNA/PC کراچی کریم آباد سے عائشہ منزل آتے ہوئے بائیک رائیڈروں کی وجہ سے 12سے ذائد موٹر سائیکلیں آپس میں الجھ کر گرگئیں جس کے باعث متعدد موٹر سائیکل سوار معمولی زخمی, موقع پر عوام مشتعل ہوگئی اور رائیڈروں کی بائیک کو آگ لگادی۔

طارق روڈ ٹریڈ ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین کا حکومت سندھ سے ناروا سلوک کا شکوہ۔

PNA/PC طارق روڈ ٹریڈ ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین کا حکومت سندھ سے ناروا سلوک کا شکوہ۔ PNA کو ایک اور ویڈیو موصول ہوئی ہے جس کے اندر واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ہسپتال انتظامیہ کس طریقے سے سے غیر ذمہ دارانہ رویے کو اختیار کیے…

‏چمن میں عبداللہ بازار میں پولیس وین پر دھماکا:

 PNA/PC ‏چمن میں عبداللہ بازار میں پولیس وین پر دھماکا دھماکے میں ایک اہلکار عبداللہ شہید اور 2 زخمیزخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا،لیویز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے۔  بازار میں پولیس کی گاڑی پر اس وقت دھماکہ ہوا جب پولیس…

کراچی گرین لائن ٹرانسپورٹ پروٹو ٹائپ بس چائنہ میں تیاری شروع:اسد عمرکا ٹویٹ

PNA ‏کراچی گرین لائن ٹرانسپورٹ منصوبے کے لئے پروٹو ٹائپ بس چائنہ میں تیار کر لی گئی. انسپیکشن منظوری کے بعد 80 بسوں کی تعمیر شروع ہو جائے گی اور انشاءاللہ جولائی کے آخر یا اگست کے شروع میں یہ بسیں کراچی پہنچ جائیں گی

عیدالفطر کے موقع پر 5 روزہ تعطیلات کے نوٹیفکیشن جعلی ہے.وزارت داخلہ کی وضاحت:

PNA عیدالفطر کے نوٹیفکیشن سے متعلق وزارت داخلہ کی وضاحت سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر 26 اپریل کی تاریخ سے ایک جعلی نوٹیفکیشن تیزی سےگردش کر رہاتھا جس میں عید کے موقع پر 5 روز کی تعطیل کا اعلان کیا گیاتھا .جعلی نوٹیفکیشن کے مطابق 13 سے 17…

کرونا صورتحال: 16 شہروں میں پاک فوج تعینات کردی ہے. پاک فوج ترجمان میجر جنرل بابر افتخار:

 اگر کورونا کی موجودہ صورتحال برقرار رہی توانڈسٹری کے لیے مختص آکسیجن بھی صحت کے  شعبے کےلیے دی جاسکتی ہے، بحیثیت قوم پہلے سے زیادہ احتیاط اور زمےداری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ ہ ملک میں اس وقت آکسیجن کی کل پیداوار کا 75 فیصد سے زائد…

ملیر سٹی پولیس کی دو موبائیلوں کا عین سحری کے موقع پر سعودآباد تھانے کی حدود میں جعلی آیریشن:

Report Kashif Khan ملیر سٹی پولیس کی دو موبائیلوں کا عین سحری کے موقع پر سعودآباد تھانے کی حدود میں عیدی آیریشن سعودآباد تھانے کی حدود لیاقت اسکوئر ملیر میں گھر پر دھاوا پہلی منزل کے دروازے توڑ ڈالے گھر کے رہائیشی شہری نے ویڈیو بنانا…

بائیک ریسنگ نے ایک اور جان لے لی۔ ون ویلنگ کا شوق انسانی المیہ پیدا کر رہا ہے۔ اعلی حکام اس سلسلے کے…

PNA/DB بائیک ریسنگ نے ایک اور جان لے لی۔ون ویلنگ کا شوق انسانی المیہ پیدا کر رہا ہے کراچی کا روڈ شارع فیصل اور رات کو ان رائیڈرز کا تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنا ون وہیلنگ کا مظاہرہ کرنا اپنی جانوں سے بھی کھیلنا نا اور آس پاس کی گزرتی…

ایک شہری نے کس طریقے سے حکومت سندھ سے اپیل کی ہے.یہ سوچ اور احساس عوام کی آواز بنتا جا رہا ہے۔

PNA REPORT شہر کراچی کے اندر بڑھتی ہوئی لوٹا ماری موبائل چھیننا بینکوں سے نکل کر رقم چھین بینکوں میں ڈاکے گھروں میں ڈاکے چوریاں اتنی زیادہ عام ہو چکیں ہے کہ اس کے لیے اب کوئی ایسا فورم نظر نہیں آتا جہاں پر داد رسی ہو پولیس اس سلسلے میں…