PNA/PC
طارق روڈ ٹریڈ ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین کا حکومت سندھ سے ناروا سلوک کا شکوہ۔
PNA کو ایک اور ویڈیو موصول ہوئی ہے جس کے اندر واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ہسپتال انتظامیہ کس طریقے سے سے غیر ذمہ دارانہ رویے کو اختیار کیے ہوئے ہیں اور کرونا ویکسین ایس او پیز کی دھجیاں اڑا رہے ہیں ۔
عوام کے ساتھ کوآپریٹیو رویہ نہیں ہے۔
کہیں انتظامیہ سختی سے عمل درآمد نہیں کراتی۔اور کہیں ایسی بے جا سختی ہوتی ہےکہ عوام شکوہ کناں ہو جاتے ہیں۔