اہم خبریں

عمران خان نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت. وزیراعظم کےاعزاز میں بیت اللہ کا دروازہ کھول دیا گیا

PNA بیت اللہ کے دروازے کھول کر وزیراعظم عمران خان کو زیارتِ خاص کروائی گئی۔ وہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ ان کے اعزاز میں طواف سے پہلے بیت اللہ کے دروازے خصوصی طور پر…

صحافی برادری کیلئے خوشخبری .اگر صحافیوں کو کوریج کرتے وقت کچھ ہوا تو انہیں پروٹیکشن دی جائے گی:

PC/PNA ورکنگ جرنلسٹس کو دوران رپورٹنگ تحفظ دینا ادارے کیذمہ داری ہوگی وفاقی کابینہ نے جرنلسٹ پروٹیکشن ایکٹ کی منظوری دے دی صحافیوں سے خبر کی ذرائع نہیں پوچھا جا سکے گا، وزیر اطلاعات فواد  چودھری.  مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد…

ایس ایچ او ٹیپو سلطان میڈم شرافت کی ایس او پیز سے متعلق اقدامات عوام میں پذیرائی:

PC/PNA ایس ایچ او ٹیپوسلطان میڈم شرافت خان اپنے تھانے کی حدود میں قائم بینکوں کی سیکورٹی کے حوالے سے نفری کے ہمراہ پیدل گشت.رمضان المبارک میں کراچی شہر کے دیگر علاقوں میں اسٹریٹ کرائم اور لوٹ مار میں اضافہ ہوجاتا ہےاسٹریٹ کرائم اور…

ایس ایچ او پاک کالونی ندیم احمد نے درندہ صفت زاکر عرف زکو نےگرفتارکرکے لاکپ کردیا:

PNA/PC kashif Khan سوشل میڈیاں پر وائرل ہونے _والی پاک کالونی کے محلہ آصف کالونی نزد فھیم جنرل اسٹور ڈاکخانہ والی گلی کے رہائشی درندہ صفت زاکر عرف زکو کی ویڈیوں وائرل ہونے پر عوامی حلقے نے ایس ایچ او پاک کالونی ندیم احمد سے اس شخص کے…

توہین رسالت ﷺ قانون پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان

 پاکستان یورپی یونین کے تحفظات کو دور کرنے کیلئے تیار ہے لیکن توہین رسالت ﷺ قانون پر  کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کا واضح اور دوٹوک موقف.  جی ایس پی پلس سٹیٹس کے حوالے سے ہونے والے معاہدے کا توہین رسالت…

ایک گٹر کے ڈھکن نہ ہونے سے کتنی انسانی جانیں ضائع ہوجاتی ہیں:اداروں کی بے حسی کا المیہ:

PNA/PC video By Baber Bilal تیس اپریل کو  کراچی تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں صبا سینما چورنگی کے قریب ایک بچہ نالے میں جا گرا جس کو بچانے کی کوشش میں مذید تین لوگ اپنی زندگی کی بازیہارگئے; کراچی شہر کے اندر کھلے مین…

یوم علیؓ کے موقع پر جلوسوں کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ. پابندی کا نوٹیفکیشن جاری

 یوم علی کرم اللہ وجہہ کی مجالس میں محدود افراد شریک ہو سکیں گے، مجالس پر رمضان تراویح اور مساجد والی ایس او پیز نافذ ہونگی. یوم علی کرم اللہ وجہہ کی مجالس ایس او پیز پر عملدرآمد سے مشروط ہونگی. زارت داخلہ اور این سی او سی کا فیصلہ >

وفاق المدارس نے اہل مدارس سے ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل کردی۔لیٹر جاری

PNA وفاق المدارس نے پورے ملک کے علماء طلبہ ائمہ مساجد خطباء سے کرونا کی دوسری لہر میں شدت سے احتیاط اور ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔ عصری تعلیمی اداروں کے مقابلے میں میں دینی مکاتب اکثر کھلے ہوئے ہیں اور مساجد میں بھی لوگوں کا…