اہم خبریں

کراچی گرین لائن ٹرانسپورٹ پروٹو ٹائپ بس چائنہ میں تیاری شروع:اسد عمرکا ٹویٹ

287

PNA

‏کراچی گرین لائن ٹرانسپورٹ منصوبے کے لئے پروٹو ٹائپ بس چائنہ میں تیار کر لی گئی. انسپیکشن منظوری کے بعد 80 بسوں کی تعمیر شروع ہو جائے گی اور انشاءاللہ جولائی کے آخر یا اگست کے شروع میں یہ بسیں کراچی پہنچ جائیں گی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.