اہم خبریں

عیدالفطر کے موقع پر 5 روزہ تعطیلات کے نوٹیفکیشن جعلی ہے.وزارت داخلہ کی وضاحت:

339

PNA

عیدالفطر کے نوٹیفکیشن سے متعلق وزارت داخلہ کی وضاحت سامنے آگئی۔


سوشل میڈیا پر 26 اپریل کی تاریخ سے ایک جعلی نوٹیفکیشن تیزی سےگردش کر رہاتھا جس میں عید کے موقع پر 5 روز کی تعطیل کا اعلان کیا گیاتھا
.جعلی نوٹیفکیشن کے مطابق 13 سے 17 مئی تک عید الفطر کی تعطیلات ہوں گی-

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.