PNA/PC
video By
Baber Bilal
تیس اپریل کو کراچی تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں صبا سینما چورنگی کے قریب ایک بچہ نالے میں جا گرا جس کو بچانے کی کوشش میں مذید تین لوگ اپنی زندگی کی بازیہارگئے;

کراچی شہر کے اندر کھلے مین ہول۔ کھلے نالے ٹوٹی پھوٹی سرکے اور اس پر پڑے ہوئے گہرے گہرے گڑھے۔یہ سب آئے دن کوئی نہ کوئی سانحہ جنم دیتے رہتے ہیں۔