PNA
وفاق المدارس نے پورے ملک کے علماء طلبہ ائمہ مساجد خطباء سے کرونا کی دوسری لہر میں شدت سے احتیاط اور ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔
عصری تعلیمی اداروں کے مقابلے میں میں دینی مکاتب اکثر کھلے ہوئے ہیں اور مساجد میں بھی لوگوں کا اجتماع ہے
اسی سلسلے کے اندر وفاق المدارس نے گائیڈ لائن مرتب کرکے حکومت انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے درخواست کرتے ہوئے منبر ومحراب سے سے موثر عوامی رہنمائی کا سلسلہ جاری کرنے کی ہدایات بھی دی ہیں۔ان حالات میں دینی رہنماؤں کی طرف سے اس اقدام کی بہت اہمیت ھے