PNA /HYD-24-7
حیدرآباد.
ملک میں بجلی کی طلب ورسد میں فرق کی وجہ سے حیسکو میں بجلی کی طلب1050 میگاواٹ ہے۔بجلی 650میگاواٹ۔مل رہی ہے بجلی کی کمی 400میگاواٹ ہےلوڈمینجمینٹ کا دورانیہ شہری علائقوں میں 5 سے 6گھنٹے ہےزیادہ لاسز والے علائقوں میں 10 سے 12 گھنٹے بجلی بندش کا دورانیہ ہے۔ترجمان حیسکو