PNA/PC
چمن میں عبداللہ بازار میں پولیس وین پر دھماکا
دھماکے میں ایک اہلکار عبداللہ شہید اور 2 زخمیزخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا،لیویز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے۔
بازار میں پولیس کی گاڑی پر اس وقت دھماکہ ہوا جب پولیس کی گاڑی معمول کے گشت کے دوران بازار سے گزر رہی تھی کہ موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا دھماکہ خیزمواد پھٹ گیا.پولیس حکام.