85 کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد:کا لعدم تنظیمو ں کی فہرست جاری
PC/PNA
85 کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد
حکومت نے کالعدم تنظیموں کو نہ صرف عطیات دینے سے منع کیا ہے بلکہ ان تنظیموں کی جانب سے چندہ جمع کرنے کی اطلاع کائونٹر ٹیر رازم ڈیپارٹمنٹ کے ٹال فری نمبر 080011111 پر دینے کی اپیل کی ہے…