اہم خبریں

تھانہ B-سیکشن پولیس نے اصل حقیقت واضح کر دی۔ دو دن سے چلنے والے تماشے کا ڈراپ سین:

394

PNA

 

سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر کی تردید

چند گھنٹوں قبل سوشل میڈیا پر کے حوالے سے خبر گردش کر رہی تھی جس پر ایس ایس پی حیدرآباد عبدالسلام شیخ صاحب نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ASP سٹی علینہ راجپر کو واقع کی انکوائری کا حکم دیا۔ میڈم علینہ فوری تھانہ پہنچی اور واقع کی حقیقت جانی جو سوشل میڈیا سے مکمل برعکس تھی. درحقیقت معاملہ 2 گھروں کے آپسی جھگڑے کا تھا جسے غلط شکل دے دی گئی۔ بہرحال میڈم نے دونوں فیملیز سے آپسی اختلافات کو ختم کرواکر آئندہ اس طرح کا کوئی واقعہ پیش نہ آئے اس بات کا تصدیقی ریکارڈ لکھوالیا اور دونوں فیملیز کو انکے گھروں پر بھیج دیا

 

NEWS ALERT

PRO OFFICE
HYDERABAD POLICE
حیدرآباد: 16 اپریل2021

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.