رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی کے انتقال پر تعزیت کیلئےپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری…
کراچی
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہ آمد
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جام مدد علی کے انتقال پر ان کے صاحبزادے جام ظہیر علی سے اظہار افسوس…