کل رات حیدراباد ٹنڈو جام روڈ پر حادثہ پیش آیا جس میں سندہ یونیورسٹی کے طالبعلم زوھیب یاسین ٹالپر جائے وقوعہ پر ہی انتقال کر گئے اور باقی جھڈو کے سید اعجاز شاہ اور ایک اویس نامی طالبعلم شدید زخمی ہوئے۔حادثے سے قبل لائیو ویڈیو چل رہی تھی جس میں یہ افسوسناک حادثہ بھی ریکارڈ ہوگیا۔
میٹر پر دیکھ کے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ گاڑی کتنی اسپیڈ پر تھی۔
کمزور دل حضرات کی وجہ سے ویڈیو اپلوڈ نہیں کی جارہی۔