PC/PNA
دو مبینہ پولیس اہلکاروں کی لوٹ مار اور عوام کے ہاتھوں درگت اہلکاروں کو عباسی شہید ہسپتال کراچی کے قریب لوٹ مار کرتے ہوے عوام نے پکڑ لیا
عباسی شہید اسپتال کے پاس لوٹ مار کرنے والے دو افراد کی عوام کے ہاتھوں درگت پولیس سروس کارڈ بھی برآمد
پہلے تو یہ مشہور تھا کہ لوٹا ماری کرنے والوں کے تعلقات پولیس ہوتے ہیں۔ مگر اب تو ڈاکو کی جیبوں سے پولیس کارڈ بھی برآمد ہونے لگے ہیں۔
عوام یہ سوچنے پرمجبور کہ پولیس ڈاکو ہوگئی ہے یا ڈاکو پولیس میں
بھرتی ہو گئے ہیں۔