اہم خبریں

سیکیورٹی آفیسر سب انسپکٹر عبدالقادر کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر اعلی افسران نے تقریب کا انعقاد کیا:

163

 

 

رپورٹ

صحہ خان

سینٹرل پولیس آفس میں فرائص انجام دینے والے سیکیورٹی آفیسر سب انسپکٹر عبدالقادر کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر اعلی افسران نے تقریب کا انعقاد کیا

سب انسپکٹر عبدالقادر کی ریٹائرمنٹ کی تقریب میں ڈی آئی جی ٹریننگ ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر اے آئی جی ایڈمن ڈی ایس پی ایڈمن و دیگر نے شرکت کی

ڈی آئی جی ٹریننگ نعیم شیخ ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر ثاقب اسماعیل میمن اے آئی جی ایڈمن سید پیر محمد شاہ نے سب انسپکٹر عبدالقادر کو الوداع کیا

سب انسپکٹر عبدالقادر نے اعلی افسران کی تقریب میں شرکت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے افسران کا شکریہ ادا کیا

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.