اہم خبریں

اے آئی جی اسٹیبلشمینٹ کرم اللہ سومرو آج صبح حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے:

216

نیوز الرٹ2021-02-22

کرائم رپورٹر

ایڈیشنل آئی جی پولیس حیدرآباد ریجن آفس میں تعینات سندھ پولیس کے افسر *اے آئی جی اسٹیبلشمینٹ کرم اللہ سومرو آج صبح حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے.

ان لللہ وانا الیہ راجعون

مرحوم اے آئی جی اسٹیبلیشمنٹ کرم اللّٰہ سومرو صاحب کی نماز جنازہ آج دوپہر بوقت 1500 بجے پولیس لائن ہیڈ کوارٹر حیدرآباد میں ادا کی جائیگی
ترجمان ایڈیشنل آئی جی پولیس حیدرآباد ریجن

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.