اہم خبریں

ملتان سلطان، کراچی کنگز، پشاور زلمی، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئیٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم کا اعلان:

264

 

کرائم رپورٹر

صوحہ خان

ملتان سلطانز
کی ٹیم میں یہ کھلاڑی شامل ہیں، شاہد آفریدی، ریلی روسو، سہیل تنویر، عمران طاہر، خوشدل شاہ، جیمز ونس، شان مسعود، عثمان قادر، کرس لین، سہیل خان، محمد رضوان، سہیب مقصود، سہیب اللہ، ایڈم لیتھ، شاہ نواز دھنی، محمد عمر، عمران خان سینئر، اور کارلوس بریتھ ویٹ شامل ہیں.

کراچی کنگز
میں یہ کھلاڑی شامل ہیں، بابراعظم، محمد عامر، اماد وسیم، کولن انگرام، عامر یامین، شرجیل خان، وقاص مقصود، ارشد اقبال، محمد نبی، ڈینیل کرسچین، چینڈوک والٹین، جو کلارک، دانش عزیز، محمد الیاس، ذیشان ملک، قاسم اکرم، اور نور احمد شامل ہیں._

_پشاورزلمی

کی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، وھاب ریاض، شعیب ملک، کامران اکمل، لیام لیونگسٹن، حیدر علی، ڈیوڈ ملر، مجیب الرحمن، شیرفین روٹھرفروڈ، اماد بٹ، عمید آصف، ثاقب محمود، امام الحق، محمد عمران رندھاوا، محمد عرفان، ابرار احمد، محمد عمران، روی بوپارا، اور عامر خان شامل ہیں._
لاہور قلندرز کی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، محمد حفیظ، فخر زمان، شاہین آفریدی، ڈاوڈ ویزے، حارث راؤف، بین ڈنک، دلبر حسین، سہیل اختر، راشد خان، سمت پٹیل، ٹوم ایبل، ذیشان اشرف، سلمان آغا، محمد فیضان، معاز خان، زید عالم، جو ڈینلی، اور احمد دانیال شامل ہیں.

اسلام آباد یونائیٹڈ

کی ٹیم میں یہ کھلاڑی شامل ہیں، ایلکس ہیلز، کپتان شاداب خان، کولن منرو، فہیم اشرف، حسین طلعت، آصف علی، موسی خان، ظفر گوہر، حسن علی، لیوس گریگری، فل سالٹ، روحیل نذیر، ریس ٹوپلی، افتخار احمد، محمد وسیم جونیئر، احمد شفیع عبداللہ، کرس جورڈن، اور آکف جاوید شامل ہیں.

_کوئیٹہ گلیڈی ایٹرز

کی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، سرفراز احمد، بین کٹنگ، محمد حسنین، محمد نواز، اعظم خان، نسیم شاہ، زاہد محمود، انور علی، کرس گیل، ٹام بین ٹین، عثمان شنواری، کیمرون ڈیلپورٹ، قیس احمد، عبدل ناصر، سیم ایوب، عارش علی خان، ڈیل سٹین، اور عثمان خان شامل ہیں._

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.