تقریبا دو مہینے کی بندش کے بعد تعلیمی ادارے کھول دیے گئے
حکومتی اعلان کے بعد تعلیمی اداروں میں آج سے پہلے مرحلے کی تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو گئ
کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث 26 نومبر سے 24 دسمبر تک تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے تھے۔
بند ہونے کے بعد 26 نومبر سے 24 دسمبر اور پھر 11 سے18 جنوری تک آن لائن کلاسوں کے ذریعے تعلیم دی جاری رہی تھی۔
اگلے مرحلے میں یکم فروری سے پہلی جماعت سے 8 ویں جماعت، اسکول کالجز اور یونیورسٹیاں بھی کھل جائیں گی، تمام تعلیمی ادارے کورونا ایس اوپیز کا خیال رکھیں گے۔