اہم خبریں

شادی بیاہ کی تقریبات میں ہواٸی فاٸرنگ کرنے والوں کے کیخلاف قانونی کاررواٸی کی جاٸے گی، ایس ایس پی کورنگی

344

,PNA

M Asif JP

آٸی جی سندھ رفعت مختار راجہ کی ہدایات پر ایس ایس پی کورنگی حسن سردار نیازی کا اقدام،

ہواٸی فاٸرنگ کو روکا جاٸے ہواٸی فاٸرنگ سے جان کے ضیاع ہونے کے خدشات ہوتے ہیں، حسن سردار

ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس نے ہواٸی فاٸرنگ کو روکنے کے لیٸے مہم کا آغاز کردیا گیا، حسن سردار

شادی ہالوں کے اندر و باہر ہواٸی فاٸرنگ کرنے والوں کے خلاف پینافلیکس لگواٸے جاٸیں، حسن سردار

ہواٸی فاٸرنگ کی روک تھام کے لیٸے کورنگی کی مساجدوں میں اعلانات کا سلسلہ جاری، پولیس

ہواٸی فاٸرنگ سے نکلنے والی اندھی گولی کسی بزرگ، بچے یا شہری کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے،

ہواٸی فاٸرنگ ایک غیر فطری عمل اور قانونی جرم ہے جسکی سزا تین ماہ سے تین سال قید ہے،

ترجمان ضلع کورنگی پولیس،کراچی

تاریخ 04 دسمبر 2023

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.