کراچی
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہ آمد
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جام مدد علی کے انتقال پر ان کے صاحبزادے جام ظہیر علی سے اظہار افسوس
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جام حیدر علی اور رکن سندھ اسمبلی جام شبیر علی سے ان کے بھائی جام مدد علی کے انتقال پر تعزیت کی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مرحوم جام مدد علی کی جنت میں بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جام مدد علی کے انتقال پر لواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعا کی
کراچی: جام مدد علی کا انتقال پاکستان پیپلزپارٹی اور اس کے کارکنان کے لئے ایک بڑا سانحہ ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
کراچی: مرحوم جام مدد علی ہمیشہ عوام کی خدمت میں پیش پیش رہے، ان کی کاوشیں ناقابل فراموش ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری