اہم خبریں

یوسف رضا گیلانی کے الیکشن لڑنے سے حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی ہے!مولانا فضل الرحمٰن

214

یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ الیکشن میں حمایت کے لیے پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں متحد ہیں، یہ پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار ہیں۔مولانا فضل الرحمٰن

 عام آدمی کی قوت خرید جواب دے چکی ہے، بجلی، گیس، چینی، آٹا، گھی سب چیزیں مہنگی ہو رہی ہیں، چیزوں کی مہنگائی کا ذمے دار کون ہے؟مولانا فضل الرحمٰن

 یوسف رضا گیلانی کا چیئرمین سینیٹ بننا ہم سب کیلئے اعزاز ہوگا۔مولانا فضل الرحمٰن

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.