اہم خبریں

ناظم آبادسیف اللہ ہوٹل کےقریب بنائے گئے پلرز میں بچہ گر گیا.12سال کےبچے کےسریاہاتھ میں گھس گیا

293

PNA/PC

Ahsan shezad

ادھورےترقیاتی منصوبےشہریوں کی زندگی سےکھیلنےلگے

 

ناظم آبادسیف اللہ ہوٹل کےقریب بنائے گئے پلرز میں بچہ گر گیا

پلرزکاسریابچےکےہاتھ میں گھس گیاتھا جس کےباعث کئی گھنٹوں تک پھنسا رہا

بچےکونکالنےکےلیےپلرکےسریےکوکاٹنا

پڑا۔۔۔

زخمی بچےکوہاتھ میں پھنسےسریےسمیت عباسی اسپتال منتقل کیاگیا

عباسی اسپتال میں سہولت نہ ہونےپرتڑپتےبچےکوسول اسپتال ریفرکیاگیا

حادثےمیں زخمی بچےکی شناخت فرمان کےنام سےہوئی ،عمر12سال ہے

کراچی:پلرزکی جگہ پرپہلےبھی کئی واقعات میں متعددافرادزخمی ہوچکےہیں

کراچی:شہریوں نےاپنی مددآپ کےتحت متاثرہ مقام کوتختے رکھ کربندکردیا۔

شہرقائد میں انتظامیہ کی غفلت سے آئے روز اس طرح حادثات معمول 

ذمہ دار کون ؟

لاوارث شہر کی بے بس عوام کاحکام بالا سے پرزور اپیل خدارا ہمیں بھی جینے کا حق دیا جائے اور ہمارے مسائل پہ سنجیدگی سے غور کیا جائے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.