بدر کمرشل ڈی ایچ اے میں کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے فلٹر پلانٹ کو ٹیکس ادا کرنے کے لیے نوٹس کا معاملہ
PNA/PPI By Ferhan
سندھ ہائیکورٹ
فلٹر پلانٹ کے مالک موسی کلیم نے کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کے نوٹس کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا
درخواست گزار پانی چوری کرکے بیچ رہا ہوگا اس لیے نوٹس دیا گیا ہوگا، جسٹس ظفر احمد راجپوت
اور لوگ بھی فلٹریشن پلانٹس سے پانی فروخت کررہے ہیں، وکیل درخواست گزار
گاوں دس لوگ اور چور رہتے ہیں تو آپ یہ نہیں کہہ سکتے ہیں دس چور اور رہتے ان کے خلاف کچھ نہیں ہوا، جسٹس ظفر احمد راجپوت
گاوں میں دس چور پہلے سے چوری کررہے ہیں تو آپ کو بھی چوری کی اجازت دے دیں، جسٹس ظفر احمد راجپوت
ہم ناظر سندھ ہائیکورٹ کو کمشنر مقرر رہے ہیں، اگر غیر قانونی کنکشن ثابت ہوا تو بھاری جرمانے کے ساتھ درخواست مسترد کریں گے، عدالت
عدالت نے چار نومبر کو رپورٹ طلب کرلی
درخواست گزار پانی چوری نہیں کررہا، سستے داموں شہریوں کو پانی فراہم کررہے ہیں، جاوید اقبال ایڈووکیٹ
کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کو ٹیکس وصول کرنے سے روکا جائے، درخواست