اہم خبریں

حیدرآبادپولیس:17 لاکھ19ہزار روپے ریکور کرکے تاجر کے حوالے

327

PNA/HYD

اے سیکشن پولیس نے تاجر سے لوٹ مار کرکے 17 لاکھ19ہزار روپے ریکور کرکے تاجر کے حوالے کردیا

ایس ایس پی حیدرآباد ڈاکٹر فرخ علی سے چیمبر آف کامرس کے صدر عدیل صدیقی نے ملاقات کی

ملاقات کے دوران ایس ایس پی حیدرآباد نے تاجر سے لوٹی گئی رقم تاجر کے حوالے کی

ایس ایس پی حیدرآباد ڈاکٹر فرخ علی نے اچھی کارکردگی پر ایس ایچ او منیر عباسی کو لنگی کا تحفہ پیش کیا جبکہ منیر عباسی کی ٹیم کے اہلکار دانش خاصخیلی سمیت دیگر کو تعریفی سرٹیفکیٹ بھی دیئے.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.