اہم خبریں

کمشنر کراچی کے پرائس کنٹرول پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا، اسسٹنٹ کمشنر اسماء بتول

316

PNA  رپوٹر

رضوان خان

کراچی: ڈپٹی کمشنر ایسٹ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر کی منافع خوروں کے خلاف کاروائیاسسٹنٹ کمشنر اسماء بتول نے زائد قیمتوں پر چکن اور دودھ بیچنے والوں کے خلاف کاروائی کی.

اسسٹنٹ کمشنر اسماء بتول نے فیروز آباد میں 3 دکانیں سیل کردیں اور 4 افراد کو جیل اور مجموعی طور پر 75 ہزار روپے جرمانے بھی عائد کر دیئےزائد قیمتوں پر اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف اسٹنٹ کمشنر اسماء بتول کا کریک ڈاون جاری.

 

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.