اہم خبریں

دھابے جی پمپنگ اسٹیشن میں بجلی کا بریک ڈاؤن دو پائپ لائنیں پھٹ گئیں.

680
ُPNA/Media Reports

دھابھی جی پمپنگ اسٹیشن میں کے الیکٹرک کا بجلی کا بڑا بریک ڈاون

دو پائپ لائن پھٹ گئیں ۔پانی قریبی ابادی میں داخل 72 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹنے سے کراچی کو پانی کی سپلائی بھی معطل ہو گئی تبادل لائنوں سے پانی کی فراہمی جاری ہے ترجمان واٹر کارپوریشن یومیہ سو ایم جی ڈی پانی کی کمی کا سامنا ہوگا جوان واٹر کارپوریشن

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.