اہم خبریں

ٹریفک حادثےجان بحق نوجوان معیز اختر کی نماز جنازہ میں رکن رابطہ کمیٹی زاہد منصوری نے شرکت:

244

رپورٹ

صحہ خان

گذشتہ رات یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک حادثے میں چار دوست جان بحق ہوگئے تھے۔جو مقامی۔یونیورسٹی میں زیرتعلیم تھے ان میں سے ایک نوجوان معیز اختر کی نماز جنازہ میں رکن رابطہ کمیٹی زاہد منصوری نے شرکت کی انکے ہمراہ نارتھ ناظم آباد ٹاون کمیٹی اور کے ڈی اے یونین کے دلاور بھای موجود ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.