حفاظ_کاریکارڈ:امتحان میں74565طلباوطالبات شریک ہونگے.

وفاق المدارس العربیہ پاکستان @wafiqulmadaris کےسالانہ امتحانات کےسلسلے میں9سے18مارچ تک شعبہ”حفظ قرآن”کاامتحانی مرحلہ جاری رہے گا۔ جسمیں ملک بھرکے ہزاروں مدارس و مکاتب کے74565طلباوطالبات شریک ہونگے، یہ عالمی ریکارڈ ہے،