اہم خبریں

کراچی کے داخلی راستوں پر اسنیپ چیکنگ شروع:ذرائع

212

 

ذرائع

کراچی کے داخلی راستوں پر اسنیپ چیکنگ شروع

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بڑی تعداد ایم نائن پر پہنچ گئی

رینجرز، ڈسٹرکٹ پولیس اور ایس ایس یو کمانڈوز مخصوص مقامات پر موجود

ایم نائن، سسی ٹال پلازہ سمیت مختلف حصوں پر اسنیپ چیکنگ کا عمل جاری

شہر میں داخل ہونے والی تمام گاڑیوں کو مانیٹر کیا جارہا ہے

مشتبہ گاڑیوں کی تلاشی اور دستاویزات بھی چیک کی جارہی ہیں

چیکنگ کا سلسلہ تینوں شفٹوں میں جاری رکھا جائے گا

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.