اہم خبریں

صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ سندھ ہائیکورٹ کے برطرف ملازم محمد حسین کھتری کی درخواست پر سماعت

243

PNA/NewsReporter

Salman Shabir

عدالت نے ملزم محمد حسین کھتری کی درخواست ضمانت مسترد کردی

اینٹی کرپشن نے ملزم محمد حسین کھتری کو ضمانت مسترد ہونے پر حراست میں لے لیا

ملزم محمد حسین کھتری کے خلاف سندھ ہائیکورٹ کی درخواست پر کیس درج کیا گیا ہے

ملزم محمد حسین کھتری پر کانٹیجینسی فنڈز میں کرپشن کا الزام ہے،اینٹی کرپشن

محمد حسین کھتری سندھ ہائیکورٹ کی بجٹ برانچ میں تعینات تھے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.