اہم خبریں

بائیک ریسنگ نے ایک اور جان لے لی۔ ون ویلنگ کا شوق انسانی المیہ پیدا کر رہا ہے۔ اعلی حکام اس سلسلے کے اندر سخت آرڈر پاس کریں۔

400

PNA/DB

بائیک ریسنگ نے ایک اور جان لے لی۔ون ویلنگ کا شوق انسانی المیہ پیدا کر رہا ہے

کراچی کا روڈ شارع فیصل اور رات کو ان رائیڈرز کا تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنا ون وہیلنگ کا مظاہرہ کرنا اپنی جانوں سے بھی کھیلنا نا اور آس پاس کی گزرتی اسکوٹر گاڑیاں ان کے لیے بھی سخت جانی خطرات پیدا کرنا۔
ان کا نہ کوئی سدباب ہے نہ کوئی علاج نہ یہ گرفت میں آتے ہیں اور نہ ہی باز آتے ہیں ہیں۔
یہ جھنڈ کے جھنڈ بنا کر نکلتے ہیں اور ریس لگاتے ہیں کئی بار تو ٹریفک پولیس اور موبائلوں کے سامنے سے بھی گزر جاتے ہیں اور وہ خاموش تماشائی بن کے رہ جاتے ہیں ۔
اپنی عزت کی خاطر کوئی ان سے الجھ بھی نہیں سکتا ۔
کوئی موثر قانون نہ ہونے کی وجہ سے یہ نوجوان جانیں اسی طرح ضائع ہوتی رہیں گی۔
ان مکینیکس کو بھی گرفتار کرنا چاہیے جو موٹر سائیکلوں میں آلٹریشن کرتے ہیں۔روڈ پر چلنے والی اسکوٹر کی آواز ہی بتا دیتی ہے کہ وہ الٹر ہیں ہے فورا اس کو گرفتار کرکے کے اس پر جرمانہ لگایا جائے اور اس مکینک کو بھی گرفتار کیا جائے جس نے اس کو آلٹر کیا ہے۔
اس حادثے کی ویڈیو اتنی اندہناک ہے اس کو نشر نہیں کیا جاسکتا۔
مگر اگر آنکھوں دیکھے اس آدمی کی آواز آپ کو بتا سکتی ہے کہ واقعہ کتنا خوفناک ہے۔
یہی موٹر سائیکل سوار گلیوں محلوں کے اندر اول ٹریٹ اس کوٹھے تیزرفتاری کے ساتھ چلا کر چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں پیدل چلتی عورتوں اور مردوں کے لیے سخت سخت اذیت کا سبب بنتے ہیں۔

اور ان کی وجہ سے کئی حادثات محلوں میں ہو جاتے ہیں۔

انتظامیہ اس سلسلہ کے اندر کوئی ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کرتی اس کو کرنا چاہیے۔
اعلی حکام اس سلسلے کے اندر سخت آرڈر پاس کریں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.