اہم خبریں

انسان اور جانور ہر ایک کی جان قیمتی ہے : مگربہت بڑا سبق دیکھیے اس ویڈیو میں.

381

PC/PNA

video by IRFAN

انسان اور جانور ہر ایک کی جان قیمتی ہے 
یوں تو اس ویڈیو کے اندر بہت سارے لوگوں کے لیے دلچسپی ہوگی

مزاح بھی ہوگا تفریح بھی ہوگی مگر اس کے اندر
ایک بہت بڑا سبق موجود ہے غور و فکر کرنے کا مقام مقرر کرنےکے

لئے بھی غوروفکر کی ضرورت ہوتی ہے ورنہ کوئی بھی حادثہ ہو سکتا ہے۔
ٹرین کی پٹریوں پر بیٹھ کے اسکول کی تیاری کرنا خوش گپیاں کرنا یا لیٹ کر بیٹھ کر دھوپ سینکنا یا جلد بازی سے ریلوے لائن کراس کرنا حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.