اہم خبریں

اسلام آباد پولیس کا عوام کے نام پیغام :

218

ہم آپکی آراء اور تجاویز لینے، آپکو اعتماد دینے اور آپکو ہر وقت ہمارے ساتھ کا یقین دلانے آ رہے ہیں آپکے علاقے میں، ہر گلی کوچے میں، مدارس میں، سکولوں، یونیورسٹیوں میں۔ یہ آپکی پولیس ہے، ہمیں آپکے تعاون کے ساتھ ہی خود کو مزید بہتر کرنا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.