PNA/HYD
Frhan
مارکیٹ پولیس کا احسن اقدام، شہریوں کی چوری شدہ موٹر سائیکل و رکشے اصل مالکان کے حوالے
ایس ایچ او تھانہ مارکیٹ انسپیکٹر محمد خان برہمانی کا احسن اقدام
گزشتہ ہفتوں کے دوران مختلف شہریوں کی جانب سے انکی قیمتی موٹر سائیکل و رکشے چوری و گمشدگی کی شکایات تھانہ مارکیٹ کو درج کرائی گئی
شہریوں کی جانب سے انکی قیمتی موٹر سائیکل و رکشے برآمدگی پر ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ صاحب، SHO تھانہ مارکیٹ انسپیکٹر محمد خان برہمانی اور انکی ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا گیا اور پولیس پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے