سی ویو سے چوری کی گئی کار کو چند گھنٹوں میں برآمد کرلیا:
جمشید کوارٹر پولیس کی بہترین کارروائی
چند ہی گھنٹوں میں چوری شدہ کار برآمد کرلیا
صبح سویرے درخشاں تھانے کی حدود سے چوری کی گئی کار APA-034 جمشید کوارٹر پولیس نے برآمد کرلی ہے
خفیہ اطلاع پر ایس ایچ او جمشید کوارٹر نے کار لفٹر محمد ہارون ولد عبدالقادر کو گرفتار کرلیا
ملزم کے قبضے سے سی ویو سے چوری کی گئی کار کو چند گھنٹوں میں برآمد کرلیا
کار چوری کا مقدمہ درخشاں تھانے میں ایف آئی آر نمبر 67/2021 بجرم دفعہ 381/A کے تحت درج کیا گیا تھا
ایس پی جمشید ڈویژن
فاروق احمد بجارانی