اہم خبریں

قائد آباد سے موٹرسائیکل لفٹر تین رکنی گروہ گرفتار

226

قائد آباد سے موٹرسائیکل لفٹر تین رکنی گروہ گرفتار
==================
پولیس نے ملزمان کو شیر پاؤ کالونی سے گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان تھانہ سکھن کے علاقے سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد۔ گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر دو مزید موٹرسائیکلیں بھی تحویل میں لے لی گئیں۔ گرفتار ملزمان شہر کے مختلف مقامات سے موٹرسائیکل چوری کر کے سستے داموں فروخت کر دیتے تھے۔ ملزمان کو ضابطے کی کارروائی کے بعد اینٹی وھیکل لفٹنگ سیل کراچی کے حوالے کر دیا گیا گرفتار ملزمان میں محمد وارث، عرفان اور عدیل شامل ہیں۔
ترجمان ضلع ملیر پولیس

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.