اہم خبریں

سامبروز ہسپتال کریم آباد کے نااہل عملے نے بچے کی جان لے لی۔

242

سامبروز ہسپتال کریم آباد کے نااہل عملے نے بچے کی جان لے لی۔عملے کو گرفتار کر لیا گیا
لواحقین کا ڈاکٹر کے جعلی ہونے کا دعوی. بچے کے مرنے کے بعد بھی عملہ اس بات کو چھپاتا رہا

مصنوعی تنفس کی کوششوں سے بچے کے منہ سے خون جاری ہوگیا۔
تفصیلات اس ویڈیو میں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.