PNA/HYD
حیدرآباد: سندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) ٹیم کو سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول سے کال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔
حيدرآباد: ریسکیو 1122 غوطہ خور ٹیم کا جائے وقوعہ پر پہنچ کر سرچ آپریشن جاری ہے ۔۔
ڈوبنے والے کا نام: اویس S/o رسول بخش سومرو
عمر: 25 سال
میڈیا کوآرڈینیٹر ؛
سندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) حیدرآباد