اہم خبریں

: پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون اناؤنسر اور ڈرامہ آرٹسٹ کنول نصیر انتقال کر گئیں۔

339

اسلام آباد

پاکستان ٹیلی ویثرن کی پہلی فیمل اناؤسر محترمہ کنول نصیر اب ہم میں نہیں وہ آج انتقال کر گئی
معروف براڈ کاسڑ علالت کے باعث اسلام آباد کے ہستال میں زیر علاج تھی کنول نصیر گزشتہ پانچ دہائیوں سے زائد عرصے تک پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان سے وابستہ رہیں ۔ کنول نصیر معروف براڈ کاسڑ موہنی حمید ُعرف آپا شمیم کی بیٹی تھی
کنول نصیر ریڈیو پاکستان کی لیجنڈ موہنی حمید کی صاحبزادی اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعاتاحمد جواد کی خوش دامن تھیں۔

آپ 26 نومبر 1964 کو پی ٹی وی کے قیام کے وقت پہلی انوسمینٹ کی تھی.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.